Saturday, October 4, 2014

ضریع مقدس مولا تقی روز شہادت

ضریع مقدس مولا تقی روز شہادت


اے خدا جو میں نے نہیں مانگا تھا، تو وہ بھی تونے دیا، اب یہ مانگ رہا ہوں کے کاظمین کی زیارت نصیب فرما، اے خدا یہ نعمت بھی عطا فرما! 

#AlJawad #YaAli






کربلا معلی: شہادت امام تقی

کربلا معلی: شہادت امام تقی

























جدید تابوت مبارک مرقد مولا غازی عباس

جدید تابوت مبارک مرقد مولا غازی عباس











9 ذوالحجہ ، پرسه برائے شہادت سفیر _ حسین۴

9 ذوالحجہ ، پرسه برائے شہادت سفیر _ حسین۴
جب کو فیوں نے کوفے میں مسلم سے دغا کی
جو عہـــد کیا ایک نے اس پر نہ وفـــا کی
کی شـــرم خدا سے نہ محمـــد سے وفـــا کی
مظلوم پہ بیکس پہ مســـافر پہ جفـــا کی
پانـــی نہ دم _مرگ دیا تشنـــہ دھـــن کو
کس ظلـم سے ٹکـــڑے کیا آوارہ وطن کو
جب غش میں گـرا خــاک پہ وہ بیکس و ناچار
اعـــداء نے کیا مســـلم _بیکس کو گرفتـــار
اس زخمـی کے بازو میں رسن باندھ کے یکبار
کوٹھے پـــہ جدا کرنے کو سر لے گئے کفـــار
سو ٹکڑے محمد کا ھوا دل بھی جگر بھی
مـــارا گیا مسلم بھی ھوۓ پسر قتل بھی

Coming Soon On www.Hussaini-Media.blogspot.com



حج کے موقع پر مکہ مکرمہ میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف زبردست احتجاج