Monday, August 29, 2016

مولا امام رضا علیہ السلام کو ضامن آھو کیوں کہا جاتا ہے ( بازبانی شہید علامہ ناصر عباس ملتان )


مولا امام رضا علیہ السلام کو ضامن آھو کیوں کہا جاتا ہے ( بازبانی شہید علامہ ناصر عباس ملتان )
میرے امام کا ایک لقب ہے ضامنِ آھو ۔۔۔
آھو کا مطلب ہے ہرن ۔۔۔
ضامنِ آھو ( ہرن کا ضامن )
ہرنی کا بچہ شکاری نے پکڑا ۔۔۔
شکاری ہرنی کا بچہ پکڑ کر جا رہا تھا ۔۔۔
ہرنی نے جب اپنے بچے کو دیکھا کہ شکاری لے کر جا رہا ہے تو ہرنی شکاری کے پیچھے پیچھے دوڑنے لگی۔،۔۔۔۔
امامِ رضا علیہ السلام سامنے کھڑے تھے اور یہ سارا منظر دیکھ رہے تھے ۔۔۔
ہرنی نے امام کو دیکھا ۔۔۔۔ امام نے شکاری کو روکا....
امامؑ نے شکاری سے کہا : اسے تھوڑی کے لئے چھوڑ دے ۔۔۔
شکاری نے کہا : بندہ خدا اگر تم کہتے ہو کہ چھوڑ دے پھر بھی بات سمجھ میں آتی ہے ۔۔۔
تھوڑی دیر کے لئے چھوڑ دوں ، یہ سمجھ نہیں آیا ؟
امام رضا علیہ السلام نے فرمایا : اس لئے کہ اللہ نے اسے تیرے لئے حلال قرار دیا ہے
تھوڑی دیر کے لئے اس لئے چھوڑ کہ یہ ماں سے مل کے واپس آ جائے ۔۔۔۔
اس کے بعد یہ ہرن کا بچہ تمہارا ہے ۔۔۔۔۔
شکاری ہنسا ۔۔۔۔ اور کہتا ہے چہرے سے سچا لگتا ہے لیکن
کبھی جانور چھوڑو تو وہ بھی کبھی واپس آتا ہے ؟
امام نے کہا کہ تم اسے جانے دو یہ واپس آئے گا ۔۔۔
شکاری نے کہا کہ یہ واپس نہ آیا تو کون ضامن ؟
امام رضا علیہ السلام نے کہا کہ میں ضامن ۔۔۔ اس کی ضمانت بن کر میں کھڑا ہوتا ہوں تم اس کو چھوڑو ۔۔۔۔
شکاری کہتا ہے چہرے کی صداقت دیکھ کر میں نے ہرنی کے بچے کو چھوڑ دیا ۔۔۔۔
مجھے شرم آ رہی تھی کہ اتنے کریم کو ضامن بنا کر کھڑا کیا ہے لیکن سوچ رہا تھا کہ یہ کیسا انسان ہے ، کس کی ضمانت دے رہا ہے ۔۔۔ کبھی جانور بھی واپس آیا ہے ۔۔۔۔
لیکن شکاری کہتا ہے کہ میری آنکھوں کی سچائی تھی کہ خواب کا منظر
کچھ دیر بعد ہرنی کا بچہ ماں سے مل کر واپس اسی جگہ آ گیا ۔۔۔
مولا نے کہا کہ یہ لو میں جس کا ضامن تھا وہ آ گیا ۔۔۔ اب تم اسے لے کے جا سکتے ہو
شکاری نے کہا مولا آج سے یہ آزاد ہے میں قیدی ہوں ۔۔۔۔۔
اس دن سے مولا کا پوری کائنات پر یہ لقب مشہور ہے
ضامنِ آھو ( ہرن کا ضامن )
صلواۃ بر مولا امام رضا علیہ السلام
Hussaini Media Production Azadari Network

Wednesday, August 17, 2016

Ya Abul Fazal Abbas in karbala

Ya Abul Fazal Abbas<as> in karbala

حسینی میڈیا پروڈکشن عزاداری نیٹ ورک
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
Like✔ Comment✔ Tag✔ Share





The Khaddam visited Astan Quds Razavi of the patient on the birthday of Imam Reza

The Khaddam visited Astan Quds Razavi of the patient on the birthday of Imam Reza<as> in the morning and gave gifts from Imam Reza<as> shrine tree mothers have twins babies and others as while in Imam Reza hospital in Mashhad
حسینی میڈیا پروڈکشن عزاداری نیٹ ورک
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
Like✔ Comment✔ Tag✔ Share






مشہد کے ہسپتال میں مولا رضا کے حرم کے پرچم سے معزوروں اور مریضوں کو مس کروایا جارہ

مشہد کے ہسپتال میں مولا رضا کے حرم کے پرچم سے معزوروں اور مریضوں کو مس کروایا جارہا اور زیارت کروائی جارہی ہے بیشک شفا بھی مولا کے در سے ملتی ہے
حسینی میڈیا پروڈکشن عزاداری نیٹ ورک
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
Like✔ Comment✔ Tag✔ Share











FLAG CHANGING CEREMONY OF HOLY SHRINE OF IMAM REZA as MASH’HAD IRAN


FLAG CHANGING CEREMONY OF HOLY SHRINE OF IMAM REZA as MASH’HAD IRAN
Early in the morning on Saturday, 13th of August, and after the sunrise, the replacement ceremony On the auspicious birth anniversary of the Eight Shia Imam, the green flag was hoisted on the top of the Razavi dome in a ceremony attended by Astan Quds Razavi custodian, pilgrims. The flag of the sacred dome of Imam Reza is replaced several times in a year in a special ritual, especially in Muharram month and the birthday anniversary of Imam Reza.
حسینی میڈیا پروڈکشن عزاداری نیٹ ورک
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
Like Comment Tag Share






 

The green shawl on the Net after was replaced a new one then it was taken to the disabled word in the Imam Reza

The green shawl on the Net after was replaced a new one then it was taken to the disabled word in the Imam Reza<as> Hospital in Birjand Mashhad for blessing for those who are sick and after that it will every hospital around Iran
حسینی میڈیا پروڈکشن عزاداری نیٹ ورک
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
Like✔ Comment✔ Tag✔ Share






he shrine of Imam Reza Invite you for Birthday Dinner

The shrine of Imam Reza<as> Invite you for Birthday Dinner tonight the preparation is made in one of the largest kitchen in the shrine of Imam Reza<as> which has more then 100 chefs
حسینی میڈیا پروڈکشن عزاداری نیٹ ورک
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
Like✔ Comment✔ Tag✔ Share
















حضرت امام علی رضاعلیہ السلام کی ولادت باسعادت کےموقع پر آپ کی ضریح مطہر کی چادر تبدیل کرنے کا پروگرام

حضرت امام علی رضاعلیہ السلام کی ولادت باسعادت کےموقع پر آپ کی ضریح مطہر کی چادر تبدیل کرنے کا پروگرامحسینی میڈیا پروڈکشن عزاداری نیٹ ورکاللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْLike✔ Comment✔ Tag✔ Share