Wednesday, July 15, 2015

نجف اشرف: کرب کی رات صرف گریہ


بچہ جب چوٹ کھاکر گرتا ہے تو ایک ماں کی پیچھے سے آواز آتی ہے "یاعلی مدد" کیوں؟ کیونکہ اُس ماں کو 
یقین ہے صرف علی ہی ہیں جو بچا سکتے ہیں۔ آج اُسی علی کو شہید کردیا گیا