Sunday, August 2, 2015

8 شوال، یوم انہدام جنت البقیع

8 شوال، یوم انہدام جنت البقیع



''یٰاَیُّھَا الَّذِیْنَ آمَنُوا لَا تَدْخُلُوْا بُیُوْتَ النَّبِیّ....''(اَے ایمان والو!نبی کے گھر میں داخل نہ ہو...) معلوم نہیں کیسے تھے مسلمان جو جناب زہرا کے حرم میں داخل یوئے اور اُس مقام کو منہدم کردیا جہاں جبرئیل بھی پوچھ کر آتا ہے!









روضہ جناب سکینہ بنت امام حسینؑ

روضہ جناب سکینہ بنت امام حسینؑ


امام زمانہ نے اپنی دُعا میں جناب سکینہ کو یوں سلام پیش کیا ہے، "سلام ہو ایسی بی بی پر جن کے چہرے کی رنگت(شمر ملعون کی جناب سے لگنے والے تھپڑ) کی وجہ سے بدلتی رہتی تھی !! ان کے وسیلے سے دُعا کریں خدا صرف اس مقام کی زیارت نصیب کریں۔





روضہ مولا علی " کتب خانہ

روضہ مولا علی " کتب خانہ

























کربلا: بارگاہ عشق میں نماز حق

کربلا: بارگاہ عشق میں نماز حق













کاظمین مقدس: نماز عید

کاظمین مقدس: نماز عید