Thursday, October 9, 2014

ضریع مبارک امام حسن عسکری

ضریع مبارک امام حسن عسکری


گزشتہ کئی سال پہلے دہشتگردوں بم دھماکے میں امام حسن عشکری کے روضے کو شہید کردیا تھا اُس کے بعد سے لے کر آج شیعہ عالمی طاقتوں کی جانب سے روضے کی تعمیر اور آئندہ روضے کی حفاظت کے لیے منصوبہ جاری رکھا۔ جس کے تحت پہلے سے زیادہ خوبصورت روضے کو تعمیر کیا گیا اور علاقے میں وہابی تکفیریوں کے خلاف بڑا آپریشن کیا گیا جو اب آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے!










کربلا معلی: خدا کی بارگاہ میں اُٹھے ہاتھ

خدا سے طلب کرو، امام حسین کے وسیلے سے، وہ کبھی رد نہیں کرتا،










روضہ مولا تقی: نجف اشرف کا ماتمی دستہ داخل ہورہا ہے

روضہ مولا تقی: نجف اشرف کا ماتمی دستہ داخل ہورہا ہے








کاظمیہ مقدس:عزاداری روضہ مولا تقی


شہادت مولا تقی کے موقعے پر روضہ مولا تقی کاظمیہ مقدس میں دن بھر عزاداری جاری رہی!!

وہ جو کہتے تھے، کاظمین پر حملہ کرکے روضہ شہید کریں گے! وہ دیکھے آج بھی اہلبیت کا آستانہ طلوع ہے!

#AlJawad #YaAli