Sunday, June 28, 2015

حرم حضرت معصومہ (س) میں محفل انس با قرآن

حرم حضرت معصومہ (س) میں محفل انس با قرآن

قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں عاشقان قرآن کی موجودگی میں ہر روز محفل انس با قرآن منعقد ہوتی ہے۔