Monday, August 3, 2015
حرم مولا علی، لکڑیوں کا جدید کام جاری
کربلا معلی: نماز جمعہ سے پہلے کے مناظر
کربلا معلی: نماز جمعہ سے پہلے کے مناظر
کربلا معلی میں نماز کے لیے خاص اہتمام ہوتا ہے مومنین کئی گھنٹے پہلے ہی آکر بیٹھ جاتے ہیں، تاکہ اس مقدس سرزمین میں نماز پڑھنے کی سعادت مل سکے!! انہیں مناظر ہو ان تصاویر میں محفوظ کیا گیا ہے جب مومنین پہلے سے آکر بیٹھ جاتے ہیں کوئی دُعا کرتا ہے، تو کوئی دوسرے ملکوں سے آئے ہوئے مومنین کے حالات کے بارے میں ایک دوسرے سے جاننے کی کوشش کرتا ہے
#کربلا ♥
#کربلا ♥
Subscribe to:
Posts (Atom)