Saturday, August 8, 2015

حرم مولا علی میں ترقیانی کام جاری

حرم مولا علی میں ترقیانی کام جاری



حرم مولا علی میں ترقیانی کام جاری - شیشیوں پر 
مہارت کے ساتھ نقش نگاری کا سلسلہ شروع

#نجف ♥






















نجف اشرف: وقت جن کے قابو میں ہے

نجف اشرف: وقت جن کے قابو میں ہے


روضہ امام علی کے مرکزی دروازے پر ایک گھڑی لگی ہے، جو وقت بتاتی ہے۔ تصاویر آپ کی خدمت میں!
#نجف



















کربلا معلی: کُتب خانہ حرم امام حسین

کربلا معلی: کُتب خانہ حرم امام حسین


امام علی نے فرمایا، دو صدقہ جاریہ ایسے ہیں جو تمھیں مرنے کے بعد بھی فائدہ پہچائے گے!! لوگوں نے پوچھا وہ دو کیا ہیں مولا؟ امام نے فرمایا، ایک اچھی اولاد جو جب تک نیک اعمال کرتے رہے گی تمھیں ثواب ملتا رہے گا، اور دوسرا، ایک اچھی کتاب، جو جب جب پڑھی جائے گے تمھیں فائدہ ہوتا رہے گا !!

روضہ امام حسین کا کتب خانہ جہاں دُنیا کے تمام علوم پر لکھی گئی بہترین کتابیں موجود ہیں۔ جنہیں تیزی کے ساتھ محفوظ بنانے کا سلسلہ جاری ہے!!









روضۃ مولا عباس کو خدام کی جانب سے سلامی

روضۃ مولا عباس کو خدام کی جانب سے سلامی