Friday, November 28, 2014

اللہ اکبر !حرم امام علی (ع) کا خادم شہید


اللہ اکبر !حرم امام علی (ع) کا خادم شہید


شہید فلاح عبد الرزاق روضہ امام علی میں جھاڑو دیا کرتے تھے، داعش یزیدیوں نے کربلا و نجف پر حملے کی دھمکی دی کیونکہ وہ سمجھتے تھے کے یہ جھاڑو اور رونے والے کیا کریں گے؟ مجہتدین حق بلخصوص آیت اللہ سیستانی(میرے ماں باپ قبلہ پر قربان) نے ایک کاٖغز پر لکھا، کربلا و نجف کا دفاع کرنا واجب ہے، داعش کے خلاف کھڑے ہوجائے، شہید فلاح عبد الرزاق نے جھاڑو چھوڑ دیا، کلاشنکوف پکڑ لی، آخر کار کئی سو تکفیریوں کو واصل جہنم کرکے خود زیارت مولا کو روانہ ہوگئے۔

یہ صرف ایک شہید کی کہانی ہے، ایسی ہزاروں عشق کی داستان ہیں جنہوں نے "اولا جناب سیدہ" سید سیستانی کے حکم پر کربلا کا دفاع کیا اور شہید ہوئے! عراق کے شیعوں نے ثابت کیا، بات جب عشق تک آجائے تو موت کی فکر نہیں رہتی!