Friday, November 14, 2014

یوم عاشورہ : آمد قافلہ بنی اسد

یوم عاشورہ : آمد قافلہ بنی اسد


امام حسین (ع) ان کے خاندان (ع) اور ساتھیوں (ع) کی تدفین 61ھ میں جس طرح سے قبیلہء بنی اسد نے کی تھی وہ روایت آج تک برقرار ہے اور قبیلہء بنی اسد کے افراد اسی طرح اپنے آباؤ اجداد کی پیروی ادا کر رہے ہیں اور عرب کے دیگر قبائل اس میں شرکت کرتے ہیں