پاکستانی مجاہد، جہاد عراق میں شہید
شہید زاہد حسین نقوی پاکستان کے شہر پاراچنار کے رہنے والے تھے جو عراق میں تکفیری ٹولے داعش کی طرف سے اسلامی مقدسات کو وحشیانہ حملوں کانشانہ بنائے جانے کے بعد آیت اللہ سیستانی کی دعوت پر لبیک کہتے ہوئے عراق پہنچے اور داعش کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔