Sunday, July 26, 2015

قم مقدس: شب قدر - گریہ مناجات کی رات

قم مقدس: شب قدر - گریہ مناجات کی رات


قم مقدس میں جناب معصومہ قم کا روزہ یتیموں کا سہارا ہے، روایت میں آتا ہے کہ معصومین نے فرمایا کہ، جو چاہتا ہے کہ جناب سیدہ کی زیارت کریں تو بی بی معصومہ قم کی زیارت کریں۔