Monday, December 1, 2014

روضہ جناب شہزادی سکینہ

روضہ جناب شہزادی سکینہ


شام کی عورتوں سے جناب زینب نے وصیت کی تھی، ہم یہاں اپنی ایک بچی چھوڑے جارہے ہیں اس کا خیال رکھنا، اُس وقت سے آج تک بی بی ضریع میں ہر چیز حد تو یہ ہے کے کھلونے تک شام کی عورتیں ہدیہ کرکے جاتی ہیں۔