Monday, August 3, 2015

حرم مولا علی، لکڑیوں کا جدید کام جاری

حرم مولا علی، لکڑیوں کا جدید کام جاری


حرم مولا علی کے حوالے سے لکڑیوں پر سنگ تراشی کا کام جاری ہے، جس کا مقصد ضریع مقدس کو اور خوبصورت بانیا، اور دروازو کو جدت کے ساتھ تخلیق کرنا ہے۔ 

#نجب #YaAli