Wednesday, January 27, 2016

عاشقوں کا کعبہ - کربلا - قتل گاہ مظلوم

عاشقوں کا کعبہ - کربلا - قتل گاہ مظلوم


کربلا میں پوچھا میں نے ، آپ کے پاس ہر مرض کا علاج ہے نا؟ دل میں کربلا کی محبت کا درد ہے کوئی دوا بتائیں !! آواز آئی "اور محبت"