Saturday, February 27, 2016

مصر کی تاریخی مسجد پر ’’علی ولی اللہ‘‘ کا نقش

مصر کی تاریخی مسجد پر ’’علی ولی اللہ‘‘ کا نقش



مصر کی پرانی اور تاریخی مسجد احمد ابن طولون کے دروازے پر مکمل کلمہ ’’ «لااله الا الله محمدرسول الله علی ولی الله» کندہ کیا ہوا ہے۔ یہ جامع مسجد جو ۲۵۹ ہجری قمری میں بادشاہ وقت احمد بن طولن کے حکم سے تعمیر کی گئی تھی اس کے باب القبلہ پر مذکورہ عبارت کندہ کی ہوئی آج بھی موجود ہے۔