Saturday, March 12, 2016

سفیر حسین کی شہادت کوفے کی گلی گلی میں ماتم

سفیر حسین کی شہادت کوفے کی گلی گلی میں ماتم


سفیر حسین کی شہادت کوفے کی گلی گلی میں ماتم

بیس ہزار سے زائد لوگوں نے خط لکھا تھا، آپ آئے مدد کریں گے، لیکن مسلم کو نام نہاد مسلموں نے تحفظ مسلمہ کا نعرہ لگاکر شہید کیا، اور سارے مسلم دیکھتے رہے!! جب سوچ ظالم کی غلام ہوجائے تو سفیر حسینؑ کو بے دردی سے 
شہید کردیا جاتا ہے !! #کوفہ