Thursday, October 9, 2014

کاظمیہ مقدس:عزاداری روضہ مولا تقی


شہادت مولا تقی کے موقعے پر روضہ مولا تقی کاظمیہ مقدس میں دن بھر عزاداری جاری رہی!!

وہ جو کہتے تھے، کاظمین پر حملہ کرکے روضہ شہید کریں گے! وہ دیکھے آج بھی اہلبیت کا آستانہ طلوع ہے!

#AlJawad #YaAli