Thursday, October 9, 2014

ضریع مبارک امام حسن عسکری

ضریع مبارک امام حسن عسکری


گزشتہ کئی سال پہلے دہشتگردوں بم دھماکے میں امام حسن عشکری کے روضے کو شہید کردیا تھا اُس کے بعد سے لے کر آج شیعہ عالمی طاقتوں کی جانب سے روضے کی تعمیر اور آئندہ روضے کی حفاظت کے لیے منصوبہ جاری رکھا۔ جس کے تحت پہلے سے زیادہ خوبصورت روضے کو تعمیر کیا گیا اور علاقے میں وہابی تکفیریوں کے خلاف بڑا آپریشن کیا گیا جو اب آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے!