Monday, December 1, 2014

امام حسینؑ کے لئے دسترخوان !!

 امام حسینؑ کے لئے دسترخوان !!


نجف سے کربلا پیدل آنے والے زائرین کے لئے ایک بہت بڑا دستر خوان لگایا جاتا ہے ، جس کے کچھ خوبصورت منظر ہیں!!