Monday, December 22, 2014

قافلہ اربعین: قدم قدم دسترخوان

قافلہ اربعین: قدم قدم دسترخوان


خدا آپ کو سعادت نصیب فرمائے کے آپ بھی مخصوص ایام میں کربلا کی زیارت کریں، عجیب عالم ہوتا ہے، ہر قدم پر آپ کو روک کر کہا جائے گا، "حاجی پہلے ادھر" یعنی پہلے کچھ کھالو، ہاتھ پکڑ پکڑ کر ترستی ہوئی آنکھوں سے آپ کو دعوت دی جائے گی!! 
#FannaFiHusayn
 #Karbala #Arbaeen #ArbaeenWalk